ru24.pro
World News in Urdu
Январь
2026
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25 26 27
28
29
30
31

امریکا، ایران اور وینزویلا سمیت کسی کی قومی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا، کاظم جلالی

0
روس میں ایرانی سفیر کاظم جلالی نے کہا ہے کہ ایران اور وینزویلا کے خلاف امریکی پالیسی اس امر کا واضح ثبوت ہے کہ واشنگٹن کسی بھی ملک کی قومی خودمختاری کا احترام نہیں کرتا اور بین الاقوامی قانون کی جگہ طاقت کی منطق کو فروغ دے رہا ہے۔