موبائل فون ہیک ہونے کے خوف سے نتن یاہو کی بوکھلاہٹ سب پر عیاں
قابض صہیونی وزیر اعظم بنیامین نتانیاہو کی ایک تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے موبائل فون کے کیمرے کو ڈھانپے ہوئے نظر آتے ہیں، جو ان کے فون کے ہیک ہونے کے خوف اور صہیونی قیادت میں بڑھتی ہوئی بے چینی کی عکاسی کرتی ہے۔
