ایران _ عراق اعلی سطحی عسکری حکام کی اہم ملاقات، مختلف امور پر اتفاق نظر
ایران اور عراق کے فوجی و سلامتی حکام کے سرحدی کنٹرول، اسمگلنگ کے خلاف مؤثر اقدامات سمیت مختلف میں باہمی تعاون میں اضافے پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
