صہیونی وزیر خارجہ کا غیر قانونی دورہ صومالی لینڈ، ایران کی مذمت 0 07.01.2026 20:09 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے صہیونی وزیرخارجہ کے صومالی لینڈ کے دورے کو صومالیہ کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔