ru24.pro
World News in Urdu
Ноябрь
2025
1 2 3 4 5 6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30

غاصب اسرائیل کی لبنان پر قبضے کی حکمت عملی ناکام ہوگی، حزب اللہ

0
حزب اللہ کے سینئر رہنما محمود قماطی نے غاصب اسرائیل کی لبنان پر مسلط کردہ حکمت عملی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکمت عملی کبھی برقرار نہیں رہے گی اور بہت جلد تبدیل ہو جائے گی۔