ایران نے دو فرانسیسی شہریوں کو مشروط طور پر رہا کر دیا 0 05.11.2025 08:44 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق دونوں افراد کو سیکیورٹی خدشات پر گرفتار کیا گیا تھا، ضمانت پر رہائی کے بعد عدالتی نگرانی جاری رہے گی۔