غزہ پر دوبارہ حماس کا کنٹرول، فائننشل ٹائمز کا اعتراف 0 12.10.2025 15:11 Ur.mehrnews.com جنگ بندی کے فوراً بعد حماس نے غزہ پٹی پر اپنا کنٹرول دوبارہ سنبھال لیا ہے اور امن و امان کی بحالی کے لیے سات ہزار سیکیورٹی اہلکار تعینات کر دیے ہیں۔