مصر میں قطری وفد کی گاڑی کو حادثہ، متعدد جانبحق 0 12.10.2025 01:33 Ur.mehrnews.com مصر میں قطر کے وزیراعظم کے ہمراہ موجود وفد کی گاڑی کو پیش آنے والے ایک ٹریفک حادثے میں چند افراد جاں بحق اور کئی زخمی ہو گئے ہیں۔