غزہ میں جنگ بندی کے بعد یمن کا اسرائیل پر حملے روکنے کا اعلان 0 11.10.2025 18:15 Ur.mehrnews.com روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق غزہ میں جنگ بندی کے بعد انصاراللہ کے سربراہ نے اسرائیل پر حملے روکنے کا حکم دیا ہے۔