قاہرہ، ورلڈ پیرا پاور لفٹنگ چمپئن شپ، ایران نے گولڈ میڈل جیت لیا 0 11.10.2025 19:52 Ur.mehrnews.com 17 سالہ عطیہ سادات نے 61 کلوگرام کیٹیگری میں 90 کلو وزن اٹھا کر ایران کو سونے کا تمغہ دلایا۔