صیہونی زنجیریں ٹوٹنے لگیں؛ فلسطینی اسیروں کی آزادی کا سفر شروع! 0 11.10.2025 08:02 Ur.mehrnews.com غاصب اسرائیل نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت سینکڑوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تیاری شروع کر دی۔