ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

مراکش کے 58 شہروں میں غزہ کی فتح کا جشن، 110 چھوٹی بڑی ریلیاں نکالی گئیں

0
مراکش میں امتِ اسلامی کے امور کی حمایت کرنے والی ایک غیر سرکاری تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کی خوشی میں ملک بھر کے 58 شہروں میں 110 سے زائد مظاہرے منعقد کیے گئے۔