محمود عباس کا غزہ جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم 0 11.10.2025 09:28 Ur.mehrnews.com محمود عباس نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خون ریزی کے خاتمے اور امن کی طرف ایک اہم قدم قرار دیا۔