ایران، ریڈیوفارماسیوٹیکل کے استعمال میں دنیا کے 10 بڑے ممالک میں شامل
ایران نیوکلیئر میڈیسن سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن ڈاکٹر رمضان احدی نے کہا کہ ایران تشخیص اور علاج میں ریڈیوفارماسیوٹیکل کے استعمال کے لحاظ سے دنیا کے 10 سرفہرست ممالک میں شامل ہے۔