حماس کبھی بھی غیر مسلح نہیں ہوگی 0 11.10.2025 11:12 Ur.mehrnews.com غاصب اسرائیلی ریٹائرڈ جنرل اسحاق بریک نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج حماس کو شکست دینے میں ناکام رہی اور حماس کبھی بھی غیر مسلح نہیں ہوگی۔