ru24.pro
World News in Urdu
Октябрь
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
30
31

آبنائے ہرمز کو بند یا کھلا رکھنے کا فیصلہ اعلیٰ ایرانی قیادت کرے گی، ایڈمرل تنگسیری

0
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا کہ آبنائے ہرمز کی بندش یا کھلا رکھنا ایران کی اعلی قیادت کا فیصلہ ہوگا، جو ملکی مفادات اور تیل برآمدات پر بیرونی دباؤ کے مطابق کیا جائے گا۔