بھارت، منی پور میں کھانسی کی زہریلی دوا پر پابندی، عوام کو محتاط رہنے کی ہدایت
ریاست منی پور میں دو برانڈز کی کھانسی کی شربت میں انتہائی زہریلا کیمیکل پایا گیا، حکومت نے فوری طور پر فروخت اور استعمال پر مکمل پابندی لگا دی۔