ایران نے ہمیشہ عسکری سطح پر فلسطین کا ساتھ دیا، جہاد اسلامی فلسطین 0 10.10.2025 20:18 Ur.mehrnews.com جهاد اسلامی فلسطین کے نمائندے نے کہا کہ ایران نے نہ صرف سیاسی بلکہ عسکری میدان میں بھی فلسطینی مزاحمت کا بھرپور ساتھ دیا ہے۔