قم میں فلسطین سے یکجہتی کے لیے مظاہرہ
قم میں نماز جمعہ کے بعد ریلی مصلائے امام خمینی رح سے شروع ہو کر شہداء چورنگی تک پہنچی۔ ریلی کے شرکاء نے مقاومت کے حق میں اور امریکہ اور اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔