پیرو کی صدر دینا بولوارٹے اخلاقی نااہلی پر عہدے سے برطرف 0 10.10.2025 21:40 Ur.mehrnews.com پیرو میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا، پارلیمنٹ نے صدر دینا بولوارٹے کو مالی، اخلاقی اور سیاسی اسکینڈلز کے الزامات پر عہدے سے برطرف کر دیا۔