جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی مظالم کا عدالتی ٹرائل ضروری ہے، تیونس 0 10.10.2025 21:45 Ur.mehrnews.com تونس کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جنگ بندی کے باوجود قابضین کے خلاف عدالتی کارروائی کی ضرورت پر زور دیا۔