امریکہ کی جزائر غرب الہند و لاطینی امریکہ میں فوجی مداخلت قابل مذمت ہے، ایرانی وزارت خارجہ
اسماعیل بقائی نے وینزویلا اور دیگر ممالک کے خلاف امریکی کارروائیوں کو اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔