ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے، اسرائیل کا صدر پوٹن کے ذریعے پیغام 0 10.10.2025 14:26 Ur.mehrnews.com روسی صدر نے دوشنبے اجلاس میں انکشاف کیا کہ اسرائیلی قیادت نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل کی خواہش ظاہر کی ہے۔