ایران بھر میں بشارتِ نصر ریلیاں، فلسطین سے اظہارِ یکجہتی، اسرائیل کے خلاف نعرے گونج اٹھے+ویڈیوز
طوفان الاقصی کی دوسری سالگرہ پر ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، نماز جمعہ کے بعد ریلیوں میں "مردہ باد اسرائیل" اور "القدس لنا" کے نعرے بلند کیے گئے۔