ایران کی خلائی صنعت میں شاندار پیش رفت، عالمی طاقتوں کی صف میں شامل 0 08.10.2025 20:56 Ur.mehrnews.com روس، چین، امریکہ اور جاپان جیسے ممالک کی صف میں شامل ہوکر ایران نے خلائی صنعت میں عالمی مقام حاصل کر لیا۔