ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی سفیروں کو طلب کر لیا 0 08.10.2025 11:48 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ نے یورپی یونین کے سفیروں کو طلب کرکے خلیج فارس کے امور میں مداخلت اور ایرانی جزائر پر بے بنیاد دعوؤں پر سخت احتجاج کیا۔