یورپی یونین اور خلیج فارس کونسل کا بیان ایرانی حاکمیت اور دفاعی امور میں مداخلت ہے، وزارت خارجہ
وزارت خارجہ نے تین ایرانی جزیروں پر عرب امارات کے دعوے اور یورپی ممالک کی دفاعی معاملات میں مداخلت کو بے بنیاد، اشتعال انگیز اور خطے کے امن کے لیے خطرہ قرار دیا۔