عراق، عوامی مزاحمتی فورسز کی سعودی سرحد کے قریب سیکیورٹی کارروائیاں 0 06.10.2025 11:38 Ur.mehrnews.com عوامی مزاحمتی فورسز نے عراقی صوبے الانبار میں عرعر بارڈر کی سمت متعدد چیک پوسٹوں قائم کرکے راستوں کو مکمل طور پر محفوظ بنا دیا۔