ایرانی نیول کمانڈر روس پہنچ گئے، کیسپین نیول سمٹ میں شریک ہوں گے 0 06.10.2025 14:52 Ur.mehrnews.com ایران کے نیول کمانڈر ریئر ایڈمرل شہرام ایرانی کیسپین سی کے ساحلی ممالک کے نیول کمانڈرز کی کانفرنس میں حصہ لینے کے لیے سینٹ پیٹرزبرگ پہنچ گئے۔