غزہ کے شہریوں کی جبری منتقلی کی اجازت نہیں دیں گے، مصر 0 03.10.2025 15:45 Ur.mehrnews.com مصر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ قاہرہ کسی بھی صورت میں غزہ کے شہریوں کو منتقل نہیں ہونے دے گا، کیونکہ یہ فلسطین کے مسئلے کو ختم کرنے کے مترادف ہوگا۔