ایران کا G7 کے جوہری پروگرام سے متعلق بیان پر شدید ردعمل
ترجمان وزارت خارجہ نے مغربی ممالک کے مؤقف کو جھوٹ پر مبنی، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور ایران کی سفارتی کوششوں کو نظرانداز کرنے کے مترادف قرار دے دیا۔