روس اور ایران کا جامع اسٹریٹجک معاہدہ باقاعدہ نافذ، تعلقات کی نئی تاریخ رقم 0 02.10.2025 17:09 Ur.mehrnews.com تہران اور ماسکو کا دوطرفہ تعاون کو ہر شعبے میں گہرا اور مستحکم کرنے کا عزم، مشترکہ مفادات کی بنیاد پر مضبوط شراکت داری کا آغاز