غزه سے مجاہدین کا مقبوضہ علاقوں پر میزائل حملہ+ویڈیو 0 02.10.2025 14:37 Ur.mehrnews.com فلسطینی مقاومت نے اشدود اور عسقلان کے اطراف میں صہیونی بستیوں کو نشانہ بنایا، خطرے کے سائرن اور دھماکوں کی گونج سے علاقہ لرز اٹھا۔