ایران کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم مسلسل دسویں بار ایشیائی چیمپیئن 0 01.08.2025 19:13 Ur.mehrnews.com ایرانی ٹیم نے تین طلائی، تین چاندی اور چھ کانسی کے تمغے جیت کر ایک بار پھر برتری ثابت کردی۔