شہید اسماعیل ہنیہ: جہاد، مزاحمت اور شہادت کا درخشاں سفر 0 01.08.2025 18:26 Ur.mehrnews.com شہید اسماعیل ہنیہ نے پوری زندگی صہیونی مظالم کے خلاف اور مسئلہ فلسطین کے لیے جدوجہد میں گزار دی اور بالآخر اسی قابض حکومت کے ہاتھوں جام شہادت نوش کیا۔