ru24.pro
World News in Urdu
Август
2025

تاجکستان سے تعلقات کو نئی جہت دینا چاہتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

0

عباس عراقچی کی دوشنبہ میں تاجک صدر اور وزیر خارجہ سے ملاقاتیں، اقتصادی و ثقافتی تعاون کے فروغ پر زور دیا گیا۔