فلسطینی ریاست کے حق میں عرب و مغرب کا شور و غوغا ایک عظیم فریب ہے، معروف عرب مبصر
عبدالباری عطوان نے اقوام متحدہ میں دو ریاستی حل پر حالیہ کانفرنس کو صہیونی حکومت کا خفیہ منصوبہ قرار دیا، جو مزاحمت کی بیخ کنی اور جنگی جرائم سے توجہ ہٹانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔