اسرائیل سے تعاون بند کریں ورنہ حملوں کے لیے تیار رہیں، انصار اللہ کا خطے کے ممالک کو انتباہ
یمنی فوج نے خطے کے ممالک کو اسرائیل کے ساتھ تعاون جاری رکھنے کی صورت میں حملے کی وارننگ جاری کردی ہے۔