برازیل نے غزہ میں نسل کشی پر اسرائیل پر پابندیاں عائد کر دیں 0 30.07.2025 08:07 Ur.mehrnews.com صہیونی جرائم کے خلاف خاموش نہیں رہ سکتے، برازیل نے صہیونی حکومت کو ہتھیاروں کی برآمد معطل اور جنوبی افریقہ کے کیس کی حمایت کا اعلان کردیا۔