ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات 0 30.07.2025 10:24 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے بدھ کے روز اپنے سرکاری دورہ تاجکستان کے دوران تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔