ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2025

غزہ کے حالات انسانیت کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکہ ہیں، عبدالملک الحوثی

0
انصار اللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری مخصوصا امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔