یمنی میزائل حملے کے بعد بن گوریان ایئرپورٹ کی سرگرمیاں معطل 0 24.07.2025 09:32 Ur.mehrnews.com عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یمن کی جانب سے داغے گئے میزائل کے باعث بن گوریان ائیرپورٹ پر تمام پروازیں روک دی گئیں۔