ایرانی وزیر دفاع کی شہید جنرل ربانی کے اہل خانہ سے ملاقات 0 24.07.2025 12:01 Ur.mehrnews.com ایرانی وزیر دفاع نے شہید جنرل ربانی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔