ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2025

اسرائیل کو کوئلہ بھیجنے والی کمپنی سے معاہدہ منسوخ کیا جائے گا، کولمبیا کے صدر کی وارننگ

0

صدر پیٹرو نے ملٹی نیشنل کمپنی گلنکور کو خبردار کیا کہ اسرائیل کو کوئلہ برآمد کرنے کی صورت میں معاہدہ منسوخ کیا جائے گا۔