عالمی مسائل پر ایران، روس اور چین آپس میں متحد ہیں، غریب آبادی 0 24.07.2025 14:48 Ur.mehrnews.com ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ غزہ اور ایران کے جوہری پروگرام سمیت عالمی مسائل پر ایران، روس اور چین کے درمیان مکمل ہماہنگی پائی جاتی ہے۔