دشمن نے ہمیشہ کی طرح ایرانی قوم کے بارے میں غلط اندازے لگائے، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر قالیباف نے شہداء اقتدار کے چہلم کی مناسبت سے کہا کہ ایران کی طاقت کی جڑ عوام میں ہے، دشمن نے ہمیشہ کی طرح ایران کے بارے میں غلط اندازے لگائے۔