مقبوضہ جولان میں عوام کا احتجاج: جولانی استعفی دے! 0 22.07.2025 13:17 Ur.mehrnews.com مقبوضہ جولان میں مظاہرین نے صوبہ سویدا پر مسلح حملوں کی مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ابومحمد الجولانی فوری طور پر عہدہ چھوڑ دے۔