غزہ میں غذائی قلت کا راج، رپورٹرز اور کیمرہ تھامنے والوں کے ہاتھ بھی لرزنے لگے
فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سے صحافیوں کی بھی زندگی خطرے میں، بھوکے اور پیاس کے ساتھ رپورٹنگ پر مجبور ہیں۔