ru24.pro
World News in Urdu
Июль
2025
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 22 23 24 25
26
27
28
29
30
31

غزہ میں 24 گھنٹوں کے دوران 18 فلسطینی بھوک اور پیاس سے جاں بحق

0
فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں بھوک اور پیاس کے باعث کم از کم 18 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں چار بچے بھی شامل ہیں۔