یمن کا اسرائیل پر "فلسطین 2" میزائل سے حملہ، بن گوریان ایئرپورٹ بند 0 22.07.2025 10:21 Ur.mehrnews.com یمنی مسلح افواج نے تل ابیب کے اہم ہوائی اڈے پر "فلسطین2" بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں ائیرپورٹ بند کیا گیا۔